Say No Merry Christmas

Haider Online Quran Academy
0
القرآن الکرین جو کوئی شخص اسلام کے سوا کوئی اور دین اختیار کرنا چاہے گا تو اس سے وہ دین قبول نہیں کیا جائے گا، اور آخرت میں وہ ان لوگوں میں شامل ہوگا جو سخت نقصان اٹھانے والے ہیں۔* سورۃ آل عمران آیت نمبر85 *نبی کریم صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم نے فرمایا:* ”اس ذات کی قسم جس کے ہاتھ میں میری جان ہے! اس امت کا کوئی ایک بھی فرد، یہودی ہو یا عیسائی، میرے متعلق سن لے، پھر وہ مر جائے اور اس دین پر ایمان نہ لائے جس کے ساتھ مجھے بھیجا گیا تو وہ اہل جہنم ہی سے ہو گا۔‘‘* 📗 صحیح مسلم حدیث نمبر386

ایک تبصرہ شائع کریں

0تبصرے

Please Select Embedded Mode To show the Comment System.*