آداب و اخلاق

Haider Online Quran Academy
0
*آداب و اخلاق!* 🔹 *نبی اکرم صلی ﷺ نے فرمایا:* *جو شخص اللہ اور آخرت کے دن پر ایمان رکھتا ہو اسے چاہیئے کہ وہ اپنے پڑوسی کے ساتھ نیک سلوک کرے، اور جو شخص اللہ اور آخرت کے دن پر ایمان رکھتا ہو اسے چاہیئے کہ وہ اپنے مہمان کا احترام اور اس کی خاطرداری کرے، اور جو شخص اللہ اور آخرت کے دن پر ایمان رکھتا ہو اسے چاہیئے کہ اچھی بات کہے یا خاموش رہے ۔* 📗«سنــن ابــن ماجہ-3672»

ایک تبصرہ شائع کریں

0تبصرے

Please Select Embedded Mode To show the Comment System.*