شہادت کی فضیلت

Haider Online Quran Academy
0
⚔️ *شہادت کی فضیلت !* 🔹 *رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’جنت والوں میں سے ایک شخص کو لایا جائے گا۔ اللہ تعالیٰ اس سے فرمائے گا : اے آدم کے بیٹے !تو نے اپنے جنتی گھر کو کیسا پایا ؟ وہ کہے گا : یا اللہ ! بہترین گھر۔ اللہ تعالیٰ فرمائے گا : مانگ جو تمنا ہے ۔ وہ کہے گا : میں یہ مانگتا ہوں کہ تو مجھے دنیا میں واپس بھیج دے تاکہ میں تیرے راستے میں دس دفعہ قتل کیا جاؤں ۔ اور یہ اس بنا پر کہ وہ شہادت کی فضیلت دیکھ لے گا ۔‘‘*🔹 📗«سنــن النسائی-3162»~

ایک تبصرہ شائع کریں

0تبصرے

Please Select Embedded Mode To show the Comment System.*