نصیحت

Haider Online Quran Academy
0
*💫بسم اللّٰه الرحمٰن الرحيم* *💫لَا اِلٰہَ اِلَّا اللہُ وَحدَہٗ لَا شَرِیْکَ لَہُ ، لَہُ الْمُلْکُ وَلَہُ الْحَمْدُ وَ ھُوَ عَلٰی کُلِّ شَیءٍ قَدِیْرٌ ، اَلْحَمدُ لِلّہِ وَ سُبحَانَ اللہِ وَلَا اِلٰہَ اِلَّا اللہُ وَاللہُ اَکْبَرُ وَلَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ اِلَّا بِا للہِ* *💫اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٓى مُحَمَّدٍ وَّعَلٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيتَ عَلٓى اِبرَاهِيمَ وَعَلٓى اٰلِ اِبرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَّجِيدٌ* *💫اَللّٰهُمَّ بَارِك عَلٓى مُحَمَّدٍ وَّعَلٓى اٰلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَکتَ عَلٓى اِبرَاهِيمَ وَعَلٓى اٰلِ اِبرَاهِيمَ اِنَّكَ حَمِيدٌ مَّجِيد* *🕋🤲اَللّٰهُمَّ رَحمَتَكَ أَرجُوْ فَلَا تَكِلْنِي إِلٰى نَفْسِيْ طَرفَةَ عَينٍ وَّأَصلِح لِي شَأْنِي كُلَّهٗ لَا إِلٰهَ إِلَّا أَنْتَ* *🤲اے اللہ! میں تیری رحمت کی امید کرتی ہوں تو مجھے پل بھر بھی میرے سپرد نہ کر ، اور میرا سارا حال درست کردے ، تیرے سوا کوئی معبود نہیں* *🤲یا ذو الجلال و الإكرام* تُو صاحبِ جلال اور بہت کرم فرمانے والا ہے کہ جس کے جلال سے بندے ہمیشہ خائف ہوں اور جس کے کرم کی بندے ہمیشہ امید رکھیں اللہ ھم تیری جلالت سے خوف کھاتے ہوئے تیرے عذاب سے ڈرتے ہوئے تیرے کرم کی امید رکھتے ہوئے اپنی جھولیاں تیرے آگے پھیلاتے ہیں ھم تیرے بے حساب ، بیشمار فضل و کرم تلے ہیں تو نے ھمیں بھر بھر کر اپنے خزانوں سے نوازا ہوا ہے مگر ھم تجھ سے نعمتوں کے چھینے جانے سے ، نعمتوں کے زوال سے تیری پناہ مانگتے ہیں ھم پر اپنے فضل وکرم کے دروازے کبھی بھی بند نہیں کرنا 🤲 اللہ ھمیں اپنی راہ میں قبول فرما ھم سے دین کی بہترین خدمت لے لے ھمیں اپنے منتخب بندے بندیوں میں شمار کرلے اور ھم سے کسی اور کو تبدیل نہیں کرنا مرتے دم تک اپنی رحمتوں کے حصار میں رکھنا ہر دم خیر ہی خیر ہو ہر شر سے محفوظ رکھنا ، قدم قدم پر خوشیاں نصیب کرنا ہر رنج وغم سے اپنی امان عطا کرنا تمام مخلوقات کے شر سے اپنی حفاظت کے مضبوط حصار میں رکھنا ھمارے بچوں اور ازواج کو ھماری آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے رکھنا رسول اکرم ﷺ کی سنتوں کی پیروی کی توفیق بخشنا *🤲اَللّٰهُمَّ اغْفِرْ لِي وَلِوَالِدَيَّ  وَلِلمُؤمِنِينَ وَالمُؤمِنَات وَالمُسلِمِينَ وَالمُسلِمَات اَلاَحيَاءِ مِنهُم وَالاَموَات رَبَّنَا تَقَبَّل مِنَّا إِنَّكَ أَنتَ  السَّمِيعُ العَلِيم وَتُب عَلَينَا إِنَّكَ أَنتَ التَّوَّابُ الرَّحِيم اَللّٰهُمَّ تَوَفَّنَا مُسْلِمِينَ وَاَلحِقنَابِالصَّالِحِين* *آمیـــــــــن‎ یَا رَبَّ العَالَمِین* *💫اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٓى مُحَمَّدٍ وَّعَلٓى اٰلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيتَ عَلٓى اِبرَاهِيمَ وَعَلٓى اٰلِ اِبرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَّجِيدٌ* *💫اَللّٰهُمَّ بَارِك عَلٓى مُحَمَّدٍ وَّعَلٓى اٰلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَکتَ عَلٓى اِبرَاهِيمَ وَعَلٓى اٰلِ اِبرَاهِيمَ اِنَّكَ حَمِيدٌ مَّجِيد* ___ _____ *💫السلام عليكم ورحمة اللّٰه وبركاته*___ ___ *💫نصیحت* مؤمنین کو قرآن مجید کی ایک نصیحت و حکم یہ ہے:*’’ولا يغتب بعضكم بعضاً‘‘*۔ تم میں سےکوئی ایک دوسرے کی غیبت نہ کرے کہ یہ گناہ کبیرہ ہے اور اپنے مردہ بھائی کا گوشت کھانے کے مترادف ہے *ھم میں سے کتنے اس نصیحت سے خوف کھاتے ہیں* *اپنا جائزہ لیجیے !!....*

ایک تبصرہ شائع کریں

0تبصرے

Please Select Embedded Mode To show the Comment System.*