جنتی دوزخی

Haider Online Quran Academy
0
*رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:* *کیا میں تمہیں جنت والوں کے بارے میں نہ بتاؤں؟ (کہ جنتی کون ہے؟) پھر (آپ ﷺ نے فرمایا)* *ہر وہ کمزور آدمی جسے کمزور سمجھا جاتا ہے اگر وہ اللہ پر قسم کھالے تو اللہ اس کی قسم کو پورا فرما دے۔* *کیا میں تمہیں دوزخ والوں کی خبر نہ دوں؟ (کہ دوزخی کون ہے؟ ) پھر آپ ﷺ نے فرمایا* *ہر مغرور سرکش اور تکبر کرنے والا۔۔* *«صحیح مسلم حدیث نمبر7189»*

ایک تبصرہ شائع کریں

0تبصرے

Please Select Embedded Mode To show the Comment System.*