ذوالجلال

Haider Online Quran Academy
0
https://youtube.com/shorts/abCbLqV7gDw?si=9WtQunvCF6m3PmJW جب انسان بے حد تکلیف میں ہوتا ہے اور مسکرا کر یہ کہتا ہے کہ میں نے یہ معاملہ اللہ کے سپرد کیا ۔ تو یقین مانو فرش سے لے کر عرش تک ہر چیز لرز جاتی ہے۔ اور وہ آہ ساتویں آسمان تک پہنچ جاتی ہے ۔۔ جب معاملہ اللہ کے سپرد کر دیا جاۓ تو ظالم بچ نہیں پاتا۔ *وہ رحمان اور رحیم تو ہے مگر کیا تم نے نہیں سنا ؟ وہ ذوالجلال بھی ہے۔*

ایک تبصرہ شائع کریں

0تبصرے

Please Select Embedded Mode To show the Comment System.*